• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.48 سینٹ (0.71 فیصد) بڑھ کر 67.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔یہ نرخ یکم جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17865 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز سے 4190 گانٹھیں کم ہیں۔

تازہ ترین