• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور اہلیہ کوجرمنی میں قیام کے لیے ہو ٹل نہیں ملا

The Tramp And The Wife Was Unable To Get The Tie Hotel In Germany

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلو بل 20 نمائش جاری ہے ۔ جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی شریک ہیں لیکن انہیں ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا ۔

ٹرمپ مو سم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان سے پہلے سعودی حکو مت نے ہوٹل کی بکنگ میں ما ت دے دی اور پو رے ہو ٹل کے کمرے بک کرا لیے جبکہ اس کے علاوہ بھی شہر کے تمام لگژری ہو ٹل پہلے ہی بک ہیں ۔

پارک ہا ئٹ پر روسی رہنما ولا میر پو ٹن اور ان کے وفد نے پہلے ہی قبضہ کر لیا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطا بق گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئےگیسٹ ہا ئوس کو امریکی صدر نے خیرباد کہہ دیا ہے ۔

لی مارڈین ہوٹل پہلے ہی برطانیہ کی وزیرِ اعظم تھریسامے کی میزبانی کر رہا ہے.

جبکہ جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم بھی اس ہو ٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں ۔

 

تازہ ترین