• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ گاڑی دریائے کنہار میں جاگری‘ ڈرائیورڈوب کر جاں بحق

مانسہرہ (نمائندہ جنگ)مانسہرہ میں ایک گاڑی پل کراس کرتے ہوئے دریائے کنہار میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور علی عباس سکنہ خیبر ایجنسی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ نعش کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین