• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو جرسی : امریکی صدر ٹرمپ نیشنل گالف کلب جا پہنچے

Us President Trump Arrived At The National Golf Club

یورپ کےدورے سے وطن واپسی پر امریکی صدر ٹرمپ نیشنل گولف کلب جا پہنچے، جہاں انہوں نے یوایس ویمن اوپن میں حصہ لینے والی خواتین گالفرز سے ملاقات کی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے جرمن گالفر سینڈراگال سے ہاتھ ملایا اور ناروے کی گالفر سوزان پیٹرسینکوگلے لگا کر مبارک باد دی۔

اس موقع پر ٹرمپ اوران کی بیٹی ایوانکا کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

واضح رہے کہ ٹرمپ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جوعہدےپرموجودتھےہوئے یہ چیمپئن شپ دیکھنےآئے۔

تازہ ترین