• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Iran Born Us National Accused Of Infiltration In Iran Sentenced To 10 Years

ایران میں امریکی شہری کو جاسوسی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ایران کے عدالتی ترجمان غلام حسین محسنی کے مطابق امریکی شہری کو ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔

ایرانی حکام کے مطابق گرفتار امریکی اہلکارکو ایران کے معاملات میں مداخلت اور جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا سنائی گئی ۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی شہری کے پاس دہری شہریت ہے، اس نے سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔

تازہ ترین