• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفراز احمد کی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کے گھر آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اتوار کو پی پی کراچی ڈویژن خواتین ونگ کی صدررکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی سے ان کے گھر پر ملاقات کی جس میں شاہدہ رحمانی نے قومی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کامیابی پر انہیں مبارک باد دی،اس موقع پرپی پی ویسٹ کے صدر لیاقت آ سکانی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین