• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ الیون ستمبر کے پہلے ہفتےمیں پاکستان آئے گی،چیئر مین پی سی بی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون ستمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان آرہی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک ہفتے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ ہوں گے۔ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان ایک ہفتے کا ہوگا۔دو دو دن کے فرق سے قذافی اسٹیڈیم میں میچ ہوں گے۔

تازہ ترین