• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئےویسٹ انڈیزٹیم کا اعلان

 لندن (جنگ نیوز)ویسٹ انڈیز کر کٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوںکی سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرديا ہے، ڈیرن براوو کو شامل نہیں کیا گیا،جبکہ بورڈ نے ناراض کھلاڑيوں کو ٹیم میں شامل کرنے کاعنديہ دیاتھا، ڈیون براوو، کرس گيل کو ون ڈے اسکواڈ ميں شامل کیا جائے گا۔ٹیسٹ ٹیم ميں 18 ماہ بعد کمار رائوچ کی واپسی ہوئی ہے۔کیل ہوپ اور ريمن رائفر نئے کھلاڑيوں کے طور پر آئے ہیں،ان کو ٹیسٹ کیپ مل جائے گی۔

تازہ ترین