• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز لیاری یوتھ فیسٹیول میں اتوار کو پیپلز اسٹیڈیم میں یونین کونسل گیارہ نے یونین کونسل چار کو شکست دے دی۔اس موقع پر تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تازہ ترین