• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری(نامہ نگار) ڈگری کی میر جان محمد کالونی میں کھمبے سے گری ہوئی تار کو چھو جانے کے باعث کرنٹ لگنے سے عبدالغفار ولد عبدالرحیم کا ہزاروں روپے مالیت کا گدھا ہلاک ہوگیا جبکہ دو بکریاں بھی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔

تازہ ترین