آپ آف لائن ہیں
ہفتہ 4؍شعبان المعظم 1439ھ 21؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Todays Print

اسلام آباد( صالح ظافر) پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو تنقید کانشانہ بنانےپرلاہورسے تعلق رکھنے والے وکلا کے ایک گروپ نے 2وفاقی وزرا بشمو ل سینیٹر اسحاق ڈار اور خواجہ سعد رفیق، وزیر مملکت مریم اورنگزیب اورقومی اسمبلی کے 3ارکان بشمول طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کیا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نےریفرنس موصول ہونے کے بعد کارروائی کرلی ہے اوراس پر آج پیر کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے فیصلہ دیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی کو جمع کروادیا گیا ہے جس کا فیصلہ جائزہ لینے کے بعد کیا جائےگا۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں