آپ آف لائن ہیں
جمعہ10؍شعبان المعظم 1439ھ 27؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے نائب صدر وپولیٹیکل سیکر ٹری محمد یعقوب شہباز نے شہید علامہ حسن ترابی کی گیارہویں بر سی کے موقع پر  تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ  علامہ حسن ترابی پورے پاکستان میں اپنی شخصیت میں اپنی مثال آپ تھے وہ ہر جگہ جاکر محبت و اخوت کی بات کرتے تھے علامہ حسن ترابی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کو فروغ دیا جسکی بہترین مثال متحدہ مجلس عمل ہے جس میں ملک بھر کے مکاتب فکر کے علماء موجود تھے اس تنظیم کا مقصد بھی پاکستان میں اتحاد کے لئے راہیں ہموار کرنا تھا ، آج تک آپ کی خدمات کو سیاسی اور مذ ہبی حلقوں میں یاد رکھا جاتا ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں