• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمن آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 32سالہ ناصر ولد عبدالرشید زخمی ہوگیاجس  کے ہاتھ اور بازو پر 2گولیاں لگیں ہیں،زخمی کوفوری  عباسی  اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں ناصر کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی،جھگڑے کا سبب معلوم نہ ہوسکا۔
تازہ ترین