• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم یاران سخن کے تحت محفل مشاعرہ آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم یاران سخن، کراچی کے زیر اہتمام ابوظہبی میں مقیم پاکستان کے معروف شاعر ظہور الاسلام جاوید کے اعزاز میں محفل مشاعرہ پیر 17؍جولائی کو 5؍بجے شام کورنگی میں ڈاکٹر نثار احمد نثار کی رہائش گاہ پر ہوگی، ڈاکٹر اکرام الحق شوق صدارت کریں گے۔
تازہ ترین