• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ سائوتھ میں عوامی شکایات کیلئے رین ایمرجنسی سینٹرز قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمد فیاض نے کہا ہے کہ شہر میں  ہونے والی بارشو ں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات سے بچائو، برساتی پانی کی نکاسی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ڈسٹرکٹ سائوتھ میں رین ایمرجنسی نافذ رہے گی اس سلسلے میں بلدیہ جنوبی کے مرکزی دفتر واقع رفیقی شہید روڈ نزد حقانی چوک پر رین ایمرجنسی کنٹرول روم فون نمبر 99211429۔99211390 قائم کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین