• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد(کرائم رپورٹر)مختلف علاقوں سے ایک سالہ بچی سمیت پانچ خواتین اغوا جبکہ ایک کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ ٹھٹھہ اسماعیل سے بلال کی بیوی (س) ،115گ ب سے فاروق کی بیوی،چشتیہ چوک سےایک سالہ بچی ام حبیبہ ،208ر ب سے (ف) ،7ج ب سے (ث )کو اغواءکیاگیا۔510گ ب میں (س) کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیاجبکہ 600گ ب میں (ت) سے زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی ۔
تازہ ترین