• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امانت میں خیانت پر16افرادکیخلاف مقدمات

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)مختلف مقامات پر امانت میں خیانت کرتے ہوئےشہریوں کی رقم،سامان اورکارہڑپ کرلی گئی۔496گ ب میں اشرف وغیرہ گیارہ افراد،چھتری چوک سمن آبادمیں ہارون سمیت دوافراد نے عبدالشکور کےسگریٹ ،چائے کی پتی وغیرہ کےبھاری مالیت کی کارٹن افغان آبادمیں سلیمان اورعمر نے زبیر کی امانت کےطورپر مانگی ہوئی کار واپس کرنے سےانکارکردیا پولیس نے امانت میں خیانت کی دفعات کےتحت مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین