• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات سے تحریک انصاف کےقافلےکی ورکرکنونشن میں شرکت

گجرات(نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کے سنٹرل پنجاب ورکرز کنونشن اسلام آباد میں شرکت کیلئے ضلعی سیکرٹریٹ تحریک انصاف گجرات سے چودھری سلیم سرور جوڑا اور چودھری علیم اللہ وڑائچ کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوا۔ جس میں حمزہ سعید، فیضان خالد، آغا شیراز، بلال بٹ، محمد عظیم، ملک ظہیر عامر، سید فرحان صفدر شاہ، ملک عبدالوہاب اور دیگر یونین کونسلوں سے کارکنان، سابق عہدیداران شریک تھے۔
تازہ ترین