• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،لڑائی جھگڑےتشددسے2 افرادزخمی

گجرات(نمائندہ جنگ) گاؤں چاکانوالی میں زمین کے تنازع پر محمدا فضل وغیرہ 5افراد نے کلہاڑیوں کے وار کرکے داؤد عرفان کو زخمی کردیا گاؤں ٹانگری میں محمد کبیر وغیرہ دوافرا دنے لڑائی جھگڑے پر کلہاڑی اور ہاکیوں کے وار کرکے جاوید کوزخمی کردیا گاؤں ڈھل کالو میں مقدمہ بازی کی بنا پر اسجد علی وغیرہ 7افراد نے یونان پلٹ ناصر علی پر قتل کی نیت سے فائرنگ کی جوکہ بچ نکلا پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین