• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،4مکان مالک اورکرایہ داروں کیخلاف مقدمات درج

گجرات(نمائندہ جنگ) محلہ بخشو پورہ میں محمد اصغر نے رضوان اللہ جبکہ ریلوے روڈ پر مالک مکان محمد اکرم نے جنید گیلانی کومکان کرائےپردیئے تاہم کرایہ داروں کے کوائف تھانےمیں جمع نہیں کرائےجس پرپولیس نے چاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین