• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید حاجی عطاء محمد کاکڑ کی عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا

کوئٹہ(پ ر)سیاسی سماجی کارکن جاور مسلم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید حاجی عطاء محمد کی سماجی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا شہیدغریبوں کے ہمدرد اور اچھے اخلاق کے مالک تھے انہوں نے کہا کہ حکومت شہید حاجی عطاء محمد کاکڑ کی شہادت کے واقعہ کی جلد تحقیقات کرائے گی ۔
تازہ ترین