آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Prime Minister Resigns And Face To Cases Farooq Sattar

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کواپنے عہدے سے مستعفی ہوکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے۔

سپریم کورٹ میں پاناما جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سب کی خواہش ہے کیس اپنے منطقی انجام تک پہنچے، وزیراعظم کو اخلاقی طور پر استعفا دے کر اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے۔

x
Advertisement

سربراہ ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا تھا کہ اس معاملے پر اکٹھا اور ساتھ ہیں۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں