• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں ایف سی پوسٹ پر دھماکا، اہلکار شہید

Chaman Blast In Fc Post Officlas Martyred

چمن میں ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔حملے میں پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا۔

ایف سی حکام کے مطابق دھماکا چمن میں پاک افغان سرحد پر واقع تالاب کے علاقے میں ایف سی پوسٹ کے قریب ہوا ۔

حکام کے مطابق دہشت گرد وں کی جانب سے کارروائی پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کے ذریعے کی گئی ۔

 

تازہ ترین