آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍شعبان المعظم 1439ھ 20؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
9 Dead In Flash Flood At Popular Arizona Swimming Hole

امریکی ریاست ایری زونا میں سیلابی ریلے کے باعث دریا میں نہاتے ہوئے 9 افراد ڈوب گئے ، لاپتہ ہونے والے ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں خشک سالی کے شکار علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔

دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں،نیشنل ویدر سروس کے مطابق ایری زونا کا زیادہ تر حصہ زیر آب ہے جبکہ حکام نے عوام کو مزید بارشوں سے بھی خبردار کیاہے۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں