بالی وڈاداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک کی نیویارک میں مداحوں کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پرجاری کی گئی ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے اور ابھیشیک آج کل چھٹیاں گزارنے نیویارک گئے ہوئے ہیں ،جہاں انہوں نے نیو یارک کی گلیوں میں اپنے مداحوں کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پرجاری کی گئی ہیں ۔
تصاویر میں ایشوریہ نے ایک جگہ گرے کپڑے پہن رکھے ہیں اور ابھشیک نے سفید شرٹ کے ساتھ کالی پینٹ پہنی ہوئی ہے جبکہ دوسری تصویر میں ایشوریہ نے سفید شرٹ پہن رکھی ہے ۔