• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ایپل ‘ نے بھی ’حجاب ‘کرلیا ،حجابی ایموجی متعارف

جی ہاں !کمپیوٹر اور دیگر الیکٹرک آلات تیار کرنے والی امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنی ایموجیز میں’ حجاب پہننے والی خاتون‘ کا اضافہ کرلیاہے۔

ورلڈ ایموجی ڈے‘ پر جاری کمپنی کی نئ ایموجیز پر مشتعل جوجدیدورژن پیش کیا گیا ہے اس میں حجاب پہنے خاتون ، دودھ پلانے ، داڑھی والے شخص، سینڈوچ اور ناریل کھانے کا بھی ایموجی موجود ہے ۔

سوشل میڈیا پر اس نئے ایموجی کے لیے لوگوں کا مثبت ردعمل سامنے آیاہےاور عوام نے 15سالہ سعودی نژادلڑکی رایوف الحمیدی کومبارکباد بھی دی ہے۔

حجابی خاتون کے ایموجی کا آئیڈیا جرمنی میں رہنے والی 15 سالہ ریوف الحمیدی نے ہی دیا تھا۔

الحمیدی کے مطابق مختلف رنگ اور نسل سے تعلق رکھنے والوں لوگوں کے ایموجیز سے دنیا بھر میں رواداری کو فرو

تازہ ترین