• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)ضلعی پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے 5 ملزمان اور 33 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سنگین مقدمات میں مطلوب16اشتہاری اور17 ٹارگٹ افینڈرز بھی حراست میں لئے گئے ملزمان میں شامل ہیں ۔ ملزمان سے اسلحہ ومنشیات برآمدکرکےمزیدقانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
تازہ ترین