• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجو کیشن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسرکا معاملہ حل کرنے کیلئے 30 روز کی مہلت

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر کوجی سی یونیورسٹی کے موجودہ ایسوسی ایٹ پروفیسرکا معاملہ حل کرنے کیلئے 30 روز کی مہلت دے دی۔ لاہور کے رہائشی افضل چوہدری نے ہائیکورٹ میں دائر رٹ میں ڈاکٹر آصف اعوان کی یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں بطور اردو پروفیسر تعیناتی کو چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کیا ہے کہ اقبالیات کی ڈگری اردو سے غیر متعلقہ ہے۔
تازہ ترین