• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف ڈی اے کے درجہ چہارم ملازمین کی اپ گریڈیشن کی عبوری منظوری

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)ایف ڈی اے میں سکیل 1 سے 4 تک کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کی عبوری منظوری دے دی گئی ۔ چیئرمین ایف ڈی اے شیخ اعجاز احمد نے ایف ڈی اے کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظور ی دی۔ ملازمین کو تنخواہیں رواں سال جولائی سے نئے سکیل کے مطابق دی جا ئیں گی ۔
تازہ ترین