• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آباد میں تقریب

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی )ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال چوہدری محمد اشرف کہا کہ ضلع بھر میں سوشل ویلفیئر سوسائٹی نے ایک صد صفحات پر مشتمل سالانہ رپورٹ بمعہ آڈٹ رپورٹ محکمہ سوشل ویلفیئر میں جمع کرا کر ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آباد میں تقریب کے دوران کیا ، سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر چوہدری نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کی ہر مرحلہ میں اس ادارے کے ساتھ مکمل سرپرستی اور تعاون جاری ہے اور ہمیشہ جاری و ساری رہے گا۔
تازہ ترین