• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت دو ہزار نوجوانوں کو ٹریننگ دینگے‘ظفر نبی

مظفرآباد ( نا مہ نگار)آزاد جموں و کشمیر ٹیکنکل ایجو یکشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئر مین ظفر نبی بٹ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبو ں سمیت آزاد کشمیر میں شروع ہو نے والے دیگر میگا پر اجیکٹس کے لیے ہنر مند افرادی قوت کی ضرورت کو پو را کر نے کے لیے نو جو انوں کو وکیشنل ٹریننگ دی جا رہی ہے ۔پر ائم منسٹر یو تھ سکل ڈویلپمنٹ پر وگرام کے تحت آزاد کشمیر میں مختلف شعبوں میں ہنرسیکھنے والے نو جو انوں کے درمیان مقابلوں میں نما یاں کارکردگی کا مظاہر ہ کر نے والے ہنر مند نو جو انوں میں انعام اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کر نے کے موقع پر میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پر ائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اس وقت تک گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت پا کستان کے چاروں صوبوں میں تین مختلف فیززمیں ایک لا کھ نو جو انو ں کو مختلف ہنر سکھائے گئے ہیں اور چوتھے فیز کے تحت مذید ایک لا کھ نو جو انو ں کو مختلف ہنر سکھا کر اس قابل کیا جا ئے گا کے و ہ نہ صر ف اپنے لیے روزگار کمائیں گے بلکہ ملک اور بین القوامی سطع پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ۔ حمید بٹ نے کہا کہ ہم چوتھے فیز میں آزاد کشمیر سے 2000 نوجوانوںکو ٹریننگ دیں گے آزاد کشمیر کے بچوں میں سیکھنے کی صلا حیتں ہیں حکومت ان کو ہنر مند بنانے اور روزگا مہیا کر نے میں اپنا کلید ی کر دار ادا کر ے۔ تقر یب کے آخر میں ظفر نبی بٹ نے ہنر مندی کے مختلف مقابلوں میں نما یاں کارکر دگی کا مظاہر ہ کر نے والے ہنر مند نو جو انوں میں انعامی رقم کے چیک اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے۔
تازہ ترین