• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورا نی قتل کیس میں پولیس کو اپنی ذمہ داریاں پوری کر نا ہو گی‘ را جہ محمد فریاد

بھمبر(نما ئند ہ خصوصی)را جہ محمد فریاد آف ملوٹ نے کہا ہے کہ نورا نی قتل کیس میں پولیس کو اپنی ذمہ داریاں پوری کر نا ہو گی نو رانی کے قتل کو شرا ب سے جوڑنے کا شوشہ فرانزک رپو رٹ آنے کے بعد ختم ہو چکا ہے اس لئے ضروری ہے کہ مقتو ل خا ندا ن کو انصا ف لا نے کیلئے پو لیس جا ندار کر دار ادا کر ے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا ملزم کی خواہش پر تفتیش تبد یل کر نا غیر قنا نو نی اقدام تھا مگر آئی جی پی آزادکشمیر اور ڈی آئی جی آزاد کشمیر نے DSPچو ہدری انصر کو تفتیش دے کر مظلو م خا ندان کی داد رسی کر نے کی کوشش کی ہے ہما را مطا لبہ ہے کہنذر حسین نو را نی کے قاتلوں کو جلد گر فتار کر کے مقتو ل کے بوڑھے وا لد ین کو انصاف فرا ہم کیاجا ئے۔
تازہ ترین