• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرگودھا،شاہ پور صدر(نامہ نگاران) تیز رفتاری پر7ڈرائیور گرفتار کر لئے گئے۔مختلف تھانوں کی پولیس نے تیز رفتاری پر36جنوبی کے قریب قسیم قیصر،66شمالی کے قریب غلام حسن ،نصیر خان ،محمدسیلم ،اسد عباس ، عبد الجبار اورغلام عباس کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیور عمر شہراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین