• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے ادار ے کر د ار ادا کریں‘ زا ہد حسین ‘نعیم بسرا

سرگودھا(نامہ نگار) چیئرمین خدمت انسانیت ڈاکٹرصا حبزاد ہ سید زا ہد حسین شا ہ اور جنرل سیکرٹر ی نعیم سروربسرا نے کہا ہے کہ بچے پھو ل کی مانند ہوتے ہیں لیکن مجبو ر ی اور تنگ دستی میں یہ ہی معصوم بچے اپنے ما ں با پ کا سہارا بن جاتے ہیں۔ پڑھنے کی عمرمیں یہ معصوم بچے اپنے گھر وا لو ں کا پیٹ پالنے کیلئے کبھی ور کشا پ اور کبھی پھٹے پر کا م کر تے ہیں لیکن چھوٹی سے غلطی پر مالکا ن کی جانب سے ا ن معلصوم بچو ں پر تشدد ظلم عظیم ہے ۔معصوم بچوں پر تشدد کی رو ک تھا م کیلئے موثر اقدا ما ت کیے جا ئیں ۔چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے تمام ادار ے اپنا کر د ار ادا کریں۔
تازہ ترین