• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈیوپاکستان کے زیراہتمام ملی نغموں کا مقابلہ فرخ شاہ نے جیت لیا

سرگودھا (نامہ نگار ،نمائندہ جنگ ) پاکستان کی 70 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں ریڈیو پاکستان سرگودھا کے زیراہتمام منعقدہ ملی نغموں کے مقابلوں میں سرگودھا یونیورسٹی کے طلبہ فرخ جنیدفخر شاہ نے اول جبکہ ثمرن جاوید نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔دوسرا مرحلہ 27 جولائی کو ریڈیو پاکستان لاہور میں ہوگا ۔
تازہ ترین