• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکھی لوگوں کی خدمت کرنیوالے معاشرے کا جھومر ہوتے ہیں‘طارق مسیح ‘روبینہ فیروز

سرگودھا (نامہ نگار ،نمائندہ جنگ )سرگودھا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل ، طاہر نوید چوہدری، تانگ وسیب کی چیئر مین روبینہ فیروز بھٹی ،حسن محمود ، پیٹر جیکب نے کہا کہ ہم پاکستان سے محبت کرنیوالے لوگ ہیں۔ہمارے معاشرے میں کسی پر کوئی بھی الزام لگا دینااب فیشن بن چکا ہے۔معاشرے کے دکھی لوگوں کی خدمت کرنیوالے افراد کسی بھی معاشرے کے ماتھے کا جھو مر ہوتے ہیں ۔ تانگھ وسیب کی پہچان عوام کی خدمت اور انہیں وطن سے محبت کرنا سکھانا ہے ۔
تازہ ترین