• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم نوازشریف کی لوٹ کھسوٹ مزید برداشت نہیں کرسکتی‘ عبد الر حمان ساہی

سرگودھا(نامہ نگار) ڈویژنل صد ر انصاف لا ئیرزفور م را ئے حافظ عبد الر حمان ساہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اقتدار کو ڈوبتا ہو ادیکھ کر ا ن کے تمام ساتھی آہستہ آہستہ ا ن کا ساتھ چھوڑ ر ہے ہیں۔ نوازشر یف کو مو لا نا فضل الرحمن کیا بچا ئیں گے کیونکہ جب خیبرسے کراچی تک قو م نوازشر یف سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ کر رہی ہے تو پھر نوازشر یف کی اقتدار میں رہنے کی ضد کر نا نا مناسب ہے ۔نوازشر یف جتنی چاہے مکاریاں اور ہوشیاریاں دکھا لیں ا ب ا ن کو اقتدار کے ایوا نو ں سے جا نا ہی ہو گا کیونکہ قو م ا ب ا ن کی لو ٹ کھسوٹ ،اقربا پرور ی کو مزید بر د اشت نہیں کرسکتی ۔
تازہ ترین