• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی عدم استحکام سے معاشی ترقی کا عمل متاثر ہو رہا ہے‘ شو کت اعوا ن

سرگودھا(نامہ نگار) آ ل پاکستا ن چیئرمین موبائل ایسوسی ایشن ملک شو کت مجیداعوا ن نے کہا ہے کہ ملکی موجود ہ صورتحا ل کے باعث سیاسی سطح پر ہو نیو ا لی افراتفر ی کے زند گی کے ہر شعبے پر منفی اثر ات مرتب ہو ر ہے ہیں ۔سیاسی عدم استحکام کے اندیشے سے معاشی ترقی کا عمل بر ی طر ح متاثر ہو رہا ہے۔ تمام ریاستی ادار و ں اور سیاسی قوتوں کو معیشت کیلئے ا ن بڑھتے ہو ئے خدشات کا فو ر ی نو ٹس لینا چاہیے۔ موجود ہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنا یا جا ئے کیونکہ موجود ہ حالا ت میں پاکستان کسی قسم کی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبہ سے پاکستا ن کی آنے وا لی نسلوں کا مستقبل تابنا ک بنے گا ۔پور ی قو م پاک چین ا قتصاد ی راہدار ی منصوبہ کی تکمیل کیلئے اپنا کر د ارا دا کر ے ۔
تازہ ترین