• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی نا با لغ جمہور یت‘ حکومت کیخلا ف سازشیں ترک کردیں‘اسداکرم

سرگودھا(نامہ نگار)تحصیل صد ر مسلم لیگ (ن) ملک اسدا کر م کچھیلا،ضلعی نائب صدر حا جی محمد اسلم کچھیلا اور ضلعی رہنما ملک شہزاداسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ اسوقت جو کھیل کھیلا جا ر ہا ہے و ہ احتسا ب کا نہیں ہے بلکہ پاکستا ن کی ترقی وخوشحالی کے سفر کو روکنے کا ایک مشن ہے لیکن پاکستا ن کی ترقی وخوشحالی کے دشمن یہ با ت سن لیں کہ وزیر اعظم نو ازشر یف کسی صو رت بھی مستعفی نہیں ہو ں گے ۔عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جا ئے گا ۔اپوزیشن کی جانب سے و زیر اعظم سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر قانو نی ہو نے کے ساتھ ساتھ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ۔جب قوم مسلم لیگ ن کو پانچ سا ل حکو مت کر نے کامینڈیٹ دے چکی ہے تو پھر سیاسی نا با لغ جمہور یت اور حکومت کے خلا ف سازشوں کا ترک کریں ۔و ز یر اعظم سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ د ر اصل عدا لت پر بھی عد م اعتماد ہے ۔
تازہ ترین