• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر نے جوڈیشل ریکارڈ روم سے انتہائی اہم مقدمہ کا ریکارڈ گم ہونے کی تحقیقات کی ہدایت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈسٹرکٹ عدلیہ کے حکم پرڈپٹی کمشنر نے جوڈیشل ریکارڈ روم سے انتہائی اہم مقدمہ کا ریکارڈاور فائل گم ہو جانے کی تحقیقات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوراؤ ریاض اعجاز خان چوہان کو انکوائری آفیسر نامزد کیا ہے جو کروڑوں روپے مالیت کی املاک کا ریکارڈ غائب کرنے میں ملوث افسروں اوراہلکاروں کا تعین کرکے اس کی رپورٹ ڈسٹرکٹ جج کو پیش کریں گے۔
تازہ ترین