• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ہاں!ہانک کانگ میں کیون وونگ نےمتعارف کرائی ایسی اسمارٹ انگھوٹی جس سے اب آپ باآسانی کہیں بھی کال پر بات کرسکتے ہیں ۔

بس اپنے موبائل کو بلوٹوتھ سے کنیکٹ کریںاور اپنی انگلی کو کان سے چھویئےاور اس انگھوٹی کا استعما ل کیجیے۔

کیون کا کہنا تھا کہ اس انگھوٹی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کال کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کوکسی کا میسج آنے کی آگاہی بھی دےسکتی ہے۔


ان کا مزید کہناتھا کہ اس اسمارٹ دور میں جہاں بہت سی نئی نئی چیزیںمتعارف کرائی جارہی ہیں وہیں لوگوں کے پاس وقت کی کمی ہوگئی ہےتو یہ انگھوٹی ان کا وقت بچانے میں مدد کریگی۔

 

تازہ ترین