• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 120پرکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

The Last Day To Submit A Nomination Papers For Na 120

لاہورمیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کی وجہ سے خا لی ہونے والی نشست این اے 120پرکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے ۔

خالی ہونے والی نشست کے لیے اب تک 19 امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراچکے ہیں ۔

مقابلے میں ن لیگ، پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی کےعلاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں ۔

 

 

تازہ ترین