• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی کا اسکینگ کرتے قلابازی کھانے کا مظاہرہ

آپ نے اکثر نوجوانوں کو برف پوش ٹریک پر اسکینگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اسکینگ کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو اسکینگ کرتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست میسا چوسٹس سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے نہ صرف برف پوش ٹریک پر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ فضا میں کئی فٹ بلندی تک اُچھلتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا اور اپنے اس کارنامے پر خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین