آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍ذوالقعدہ1439ھ 20؍ جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو بچوں کی بلیوں اور کتوں سے دوستی کے کئی مناظر آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن جناب یہاں تو ننھی پری نے سانپ کو ہی اپنا دوست بنا لیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی بچی کو ہی دیکھ لیں جودیوہیکل سانپ سے کھیلنے میں مصروف ہے۔

برطانوی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی بچی خطرناک سانپ کے ساتھ ایسے کھیلتی جیسے کوئی کھلونا ہی تو ہو اور سانپ کو ہاتھ میں پکڑنے گود میں اور سر پر رکھنے سے بھی نہیں گھبراتی۔

ایلا روس نامی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ کوخود بھی سانپ پالنے کا شوق رکھتے ہیں اور یہ شوق بچوں میں بھی منتقل کر رہے ہیں جبکہ یوں سانپوں کے ساتھ کھیلتی ننھی پری نے اپنے اس کارنامے پر دیکھنے والوں کوبھی دنگ کردیا ہے جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں