• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارشل آرٹ کے ماہر چینی شخص کا اپنی دو انگلیوں پر پُل اَپس

یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو پُل اَپس کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب پُل اَپس کا ایسا حیرت انگیز مظاہرہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جو صرف اپنی انگلیوں سے پُل اَپس کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے کنگ فو کے ماہر نوجوان نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے پُل اُس کا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیکر دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین