• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 افراد زخمی

Lahore Tractor Trolley Hits Motorcyle 3 Injured

لاہور کینال روڈ کیمپس پل پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل اور کار کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد زخمی، وارڈن کی موجودگی میں کار سواروں کا ڈرائیور پر تشدد۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کینال روڈ کیمپس پل پر ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر ایک موٹر سائیکل اور کار سے جاٹکرائی جس سے3 افراد زخمی ہو گئے۔

اسی دوران بریک فیل ہونے پر ایک اور ٹرک بھی حادثہ پر کھڑی گاڑی سے جا ٹکرایا،جس پر کار سواروں نے طیش میں آکر ٹرک ڈرائیور کو وارڈنز کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تازہ ترین