آپ آف لائن ہیں
منگل4؍شوال المکرم 1439ھ 19؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) معلوم ہوا ہے کہ نئے آ ڈیٹرجنرل آف پا کستان کے عہدہ کی تقرری کیلئے جاوید جہانگیر کے نام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ وزیر اعظم نےجاوید جہانگیر کو آ ڈیٹر جنرل  مقر ر کرنے کی منظوری دید ی ہے اور  اب یہ سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔

x
Advertisement

جاوید جہانگیر آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے گریڈ 22 کے ر یٹائرڈ افسر ہیں اور آڈٹ کا 35 سالہ وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ صوبائی اور وفاقی محکموں میں کئی اہم عہدوں پر فازئز رہے ۔ سی ڈی اے کے ممبر فنا نس رہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں