• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Murli Dhraran Denied The Match Fixing Charge

سابق سری لنکن اسٹار کرکٹر مرلی دھرن نے رانا ٹنگا کے ورلڈ کپ 2011 فائنل میں فکسنگ سے متعلق الزامات کے دعوی کو مسترد کردیا۔

مرلی دھرن کا کہنا تھا کہ فائنل میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پڑنے والی اوس کھلاڑیوں کے لیے بڑی پریشانی کا سبب بنی تھی۔

انہوں نے کہا کہ رانا ٹنگا کا یہ دعوی درست نہیں کہ ہمیں بھارت کے خلاف فائنل ہارنے کی ہدایات ملی تھیں۔

 

تازہ ترین