• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistans Independence Day In The United Nations

پاکستان کی آزادی کا جشن کل شام ساڑھے6 بجے اقوام متحدہ میں منایاجائے گا۔ سچل جَیز جنرل اسمبلی میں پرفارم کرےگا۔

ملیحہ لودھی کہتی ہیں آزادی کانسرٹ کا مقصد عالمی سطح پر امن اور بھائی چارے کا پیغام عام کرنا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق اورمغرب کاامتزاج ظاہر کرے گا پاکستان قدیم روایات کا امین ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کنسرٹ میں سفارتکار اوراقوام متحدہ کےحکام شریک ہوں گے۔

تازہ ترین