• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : وین میں آتشزدگی ، مالک اورڈرائیور گرفتار

Van Driver And Owner Arrested In Krachi

کراچی کے علاقے گارڈن میں جلنے والی وین کے مالک اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ڈرائیور فہد نے پولیس کو بتایا کہ وین میں آگ وائرنگ کی وجہ سے لگی، وائرنگ میں آگ لگنےکے بعد سی این جی کی لائن میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ڈرائیور نے بتایا کہ اس نے خود پیچھے سے بچی کو نکالا اور آگے سے لوگوں کو بچانے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے گارڈن میں پکنک پر جانے والی وین میں آگ لگنے سے بچی اور خاتون سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین